خیز و خلاق جہان تازہ شو
شعلہ در بر کن خلیل آوازہ شو
مرد خودداری کہ باشد پختہ کار
با مزاج او بسازد روزگار
در جہان نتوان اگر مردانہ زیست
ہمچو مردان جانسپردن زندگیست
اٹھہ اور نئے جہان پیدا کر- آگ کو آغوش میں لےلے- اپنے جسم میں آگ بھڑکا اورحضرت ابراہیم علیہ سلام کی طرح حق کا نعرہ لگا- جو خوددارانسان عمل کا پکا ہوتا ہے، زمانہ خود اس کے مزاج کے مطابق چلتا ہے- اگردنیا میں جواں مردوں کی طرح زندہ نہیں رہ سکتے تو جواں مردوں کی طرح جاں دےدو
Asraar-e-Khudi

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔