لا الہ باشد صدف گوہر نماز

Tuesday, 24 April 20120 تبصرے

لا الہ باشد صدف گوہر نماز
قلب مسلم را حج اصغر نماز
در کف مسلم مثال خنجر است
قاتل فحشا و بغی و منکر است
روزہ بر جوع و عطش شبخون زند
خیبر تن پرورے را بشکند
مؤمنان را فطرت افروز است حج
ہجرت آموز و وطن سوزست حج
حب دولت را فنا سازد زکوة
ہم مساوات آشنا سازد زکوة
این ہمہ اسباب استحکام تست
پختہ ی محکم اگر اسلام تست
اھل قوت شو ز ورد یًا قوی‘‘
تا سوار اشتر خاکی شوے
اگر "لا الہ" سیپی ہے تو نماز اس کا موتی ہے- مسلمان کے دل کیلئے نماز حج اصغر کا درجہ رکھتی ہے- نماز مسلمان کے ہاتھ میں ایک خنجر کی مانند ہے- یہ بے حیائی اور بری باتوں سے بچاتا ہے- روزہ بھوک اور پیاس پڑ شب خون مارتا ہے اور برن کی پرورش کی خواہش کو مٹاتا ہے-حج مومنوں کی فطرت کو منور کرتا ہے اور ایمان کوتقویت دیتاہے- زکوتھ مال و دولت کی محبت کو مٹا دیتی ہے اور ملت کو افراد کی برابری سے آگاہ کرتی ہے- یہ سب ارکان اسلام تیری پختگی و مضبوطی کا سامان ہیں، اگر تو خود مضبوط ہے تو تیرا اسلام بھی مضبوط ہے- "یا قوی" کے ورد کے ساتھ اپنے آپ کو صاحب قوت بنا لے اور اپنے نفس پڑ قابو پا لے
Asrar e Khudi
دوستوں کے ساتھ شئیر کریں :

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
جملہ حقوق © 2011 Secret Wisdom دانائے راز | تقویت یافتہ بلاگر
جی ایکس 9 اردو سانچہ | تدوین و اردو ترجمہ محمد یاسرعلی