What is the character and general structure of the universe in which we live? Is there a permanent element in the constitution of this universe? How are we related to it? What place do we occupy in it and what is the kind of conduct that befits the place we occupy? These questions are common to religion,philosophy and higher poetry.
Alama Iqbal....The Reconstruction of Religious Thought in Islam
یہ کائنات جس میں ہم رہ رہے ہیں کیا ہے؟ اور اس کی مرکزی بنیادیں کیا ہیں؟ کیا کوئی داعمی عنصر اس کائنات کے نظام کے لیے پایا جاتا ہے؟ ہمارا اس کائنات سے کیا رشتہ ہے؟ اور اس میں ہمارا کیا مقام ہے اور اس مقام پر قائم رہنے کے لیے ہمارے لیے کونسا ردِ علم درکار ہے جو اس قیام کے لائق ہو۔ یہ وہ سوال ہیں جو مذہب،فلسفہ اور اعلیٰ شاعری میں آج کل عام ہیں۔۔۔
جنون مطالعہ علامہ اقبال میں میں نے یہ پاہا پے کہ جو بھی سوالات علامہ کے بارے میں میرے ذھن میں ابھرے ان کے جواب بھی علامہ کے کلام سے ہی مجھے مہیا ہوئے!
اوپر کے فراموت مجھے علامہ کے علامہ بننے کی اس سیڑھی سے آگاہ کرتے ہیں جس پر چڑھ کر وہ مفکر اسلام اور شاعراسلام کے خطاب کا حق ادا کرتے رہے۔ میرے خیال میں ایک سنجیدہ شاھین کے لیے جو افکار اقبال کے صیحح اور مثبت مفہوم کو جاننا چاہتا ہے اور ان پر عمل کرےگا اس یہی سوالات جو علامہ نے فرمائے ہیں اپنے آپ سے پوچھنے درکار ہیں۔ مسلمان ہونے کے ناطے علامہ نے جواب اسلام کی روشنی میں تلاش کیے اور مشرق اور مغرب کے مذاہب اور فلسفہ کنگال دیا۔ ہم کو بھی اسلام کو اپنا رہبر بنانا ضروری ہے کہ یہ حق ہے اور تمام باطل اس کےآّگے زیر ہیں۔ سادہ الفاظ میں میرے سامنے اسلام قران کا پیغام ہے اور یہ پیغام کیا ہے؟ یہ آپ پیغام رساں حضرت رسول اکرم صلے اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور انکے اعمال سے دریافت کریں۔ یہاں آپ کو وہ سارے جواب مل جائیں گے اور ان جوابات میں وہ حقیقت ملے گی جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا تھا کہ اس پر نور ہستی کی پیروی علم حقیقی کے دروازے کھول دیتی ہے۔ یہی وہ علم ہے جو علامہ محمد اقبال دل کھول کر دنیا کو پہچاننے کی جستجو کرتے رہے۔ ازل سے نیکی اور بدی کی کشمکش جاری ہے یہ جنت میں پہلے انسان کی بر طرفی سے شروح ہوئی۔ گذارش ہے کہ ان ابلیسی عناصر سے ہوشیار رہیں جو آپ کو رسول صلے اللہ وعلیہ وسلم کا حوالہ دیں گے مگر حقیقت میں آپ کو ان سے گمراہ کرنا چاہتے ہیں۔ رسول صلے اللہ وعلیہ وسلم کی منور ہستی کو صیحح طرح دل میں محفوظ کر لیں اور ہر مطالعہ پر سوچیں کہ آیا وہ انسان کامل اور علم وحلم اور رحمت کا سرچشمہ یہ کر سکتے ہیں؟ اللہ آپ کی جستجو میں برکت ڈالے۔۔۔صلوۃ وسلام علیک یا رسول

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔